بہاولنگر:ڈی سی کمپلیکس میں ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کا تربیتی سیشن
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگرسید محمد عباس شاہ نے کہا کہ سرکاری دفاتر میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے، e-FOAS کے مؤثر استعمال سے دفتری امور میں تیزی، شفافیت اور مؤثر مانیٹرنگ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے ڈی!-->!-->!-->…