ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا امن و مذہبی ہم آہنگی کے لیے علماء، تاجروں اور شہریوں کے تعاون پر زور
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ ضلع میں امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تمام مکاتبِ فکر کے علماء کرام، انجمن تاجران، اقلیتی برادری اور شہریوں کا تعاون ناگزیر ہے، جبکہ ڈی پی او بہاولنگر محمد!-->…