بہاولنگر: ضلعی پولیس کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ

بہاولنگر: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے کہا ھے کہ ضلعی پولیس بہاولنگر نے گزشتہ ماہ سماج دشمن عناصر، مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 1434 ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ 37 لاکھؐ روپئے سے زائد مالیت کا مال…

نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے: ڈپٹی کمشنربہاولنگرسیدمحمدعباس شاہ

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگرسید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوجوان نسل میں انسدادِ منشیات کے حوالے سے آگاہی کے لیے مختلف سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے…

ماں کا دودھ بچے کی صحت، نشوونما اور قوتِ مدافعت کے لیے قدرت کا بہترین تحفہ ہے:سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ…

بہاولنگر:سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن اتھارٹی بہاولنگر ڈاکٹر شوکت علی نےکہا ہے کہ ماں کا دودھ بچے کی صحت، نشوونما اور قوتِ مدافعت کے لیے قدرت کا بہترین تحفہ ہےجبکہ خدا نے بھی قرآن مجید کی سورت البقرا میں ماں کو اپنے بچے کو دو سال تک…

محمود الحسن عباسی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس

بہاولنگر: حلقہء احبابِ ادب پاکستان کے صدرو پنجابی کے عالمی شہرت یافتہ شاعر پروفیسرصغیرتبسم نے کہا ہے کہ ایکسین واپڈ محمود الحسن عباسی مرحوم نے اپنی زندگی میں پروفیشنل ،علمی وادبی طور پرمثالی کردار ادا کیا ہے اور وہ واپڈا سے متعلق عوامی…

بہاولنگر:ڈی سی کمپلیکس میں ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم کا تربیتی سیشن

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگرسید محمد عباس شاہ نے کہا کہ سرکاری دفاتر میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے، e-FOAS کے مؤثر استعمال سے دفتری امور میں تیزی، شفافیت اور مؤثر مانیٹرنگ کو یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے ڈی…

بہاولنگر میں شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا کہ شجرکاری نہ صرف ماحول کی بہتری کے لیے ضروری ہے بلکہ انسانی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بھی مثبت اثر ڈالتی ہے۔انہوں نے شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مزید کہا کہ شجرکاری…

بہاولنگر: دربار نوشاہی کے قریب 80 کلو مضر صحت و بدبو دار گوشت برآمد

بہاولنگر: پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر نے دربار نوشاہی کے قریب 80 کلو مضر صحت و بدبو دار گوشت پکڑ لیا جو ہوٹلوں پر شہریوں کو کھلایا جانے والا تھا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق مردہ بھینس کا مضرِ صحت گوشت موٹرسائیکل رکشہ کے ذریعے ہوٹلوں…

سرکاری امور میں شفافیت، رفتار اور مؤثر مانیٹرنگ کو یقینی بنانا ضروری ہے: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگرسید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے گڈ گورننس اور ڈیجیٹلائزیشن کے وژن کے مطابق سرکاری امور میں شفافیت، رفتار اور مؤثر مانیٹرنگ کو یقینی بنانا ضروری ہے چنانچہ تمام محکمے اپنی کارکردگی بہتر بناتے…

شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول کی فراہمی کے لیے تمام متعلقہ ادارے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں…

بہاولنگر: ضلع بہاولنگر میں سموگ کے تدارک کے لیے مربوط اورمؤثراقدامات کیے جائیں اورماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے عوامل کی روک تھام کے لیے فیلڈ میں مؤثر نگرانی یقینی بنائی جائے۔اس امر کا اظہار ڈپٹی کمشنربہاولنگرسید محمد عباس شاہ نے…

ڈپٹی کمشنربہاولنگر کی زیرِصدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات اور ڈیجیٹل نظام کے مؤثراستعمال کو یقینی بنایا جائے، کارکردگی کے مقررہ اہداف پر خصوصی توجہ دی جائے اورعوام کو سرکاری خدمات کی فراہمی میں مزید بہتری لائی جائے۔انہوں…