براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Police and Public Safety

بہاولنگر: ضلعی پولیس کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ

بہاولنگر: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے کہا ھے کہ ضلعی پولیس بہاولنگر نے گزشتہ ماہ سماج دشمن عناصر، مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 1434 ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ 37 لاکھؐ روپئے سے زائد مالیت کا مال…

ماہ اگست کے دوران جرائم پیشہ افراد کے خلاف بہاولنگر پولیس کا کریک ڈاؤن

بہاولنگر: ڈی پی او بہاولنگرمحمد عمران نے کہا ہے کہ ضلعی پولیس نے گذشتہ ماہ اگست کے دوران جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 1121ملزمان کو گرفتار،420مجرمان اشتہاری،199عدالتی مفروران گرفتارکیاگیا جبکہ بھاری مقدار میں منشیات،اسلحہ…

بہاولنگر پولیس میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل، میرٹ اور کارکردگی کو ترجیح

تمام پولیس افسران اپنے فیصلے قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق کریں: ڈی پی اوبہاولنگر بہاولنگر: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق بہاولنگر پولیس میں انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا…

چشتیاں میں پٹواری پر تشدد کیس: سیاسی دباؤ کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،قانون کی بالادستی میں…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے پٹواری رانا حسیب اللہ پر سرکاری دفتر کے اندر مبینہ تشدد کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ممکنہ سیاسی دباؤ کے باوجود بہاولنگر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز…

بہاولنگر پولیس کی ماہانہ کارکردگی، 1,390 ملزمان گرفتار، تقریباً 60 لاکھ روپے کا مسروقہ مال برآمد

بہاولنگر: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ ضلعی پولیس نے گزشتہ ماہ جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 1,390 ملزمان کو گرفتار کیا، جبکہ 59 لاکھ 78 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان…

یومِ شہدائے پولیس: بہاولنگر پولیس نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا، ڈی پی او کا قربانیوں کو سلام

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) بہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی حفاظت کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، جبکہ وہ خاندان قابلِ فخر ہیں جن کے جوانوں نے وطن دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے…

پولیس ڈیپارٹمنٹ میں تمام تر تعیناتیاں خالصتاً میرٹ، قابلیت اور شفافیت کے اصولوں کے تحت کی جا رہی…

بہاولنگر: (رپورٹ: عامر سہیل) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ ضلع بھر کے تھانوں میں پبلک ڈیلنگ جیسے اہم عہدوں پر عوام کی خدمت اور محکمہ کے معیار پر پورا اترنے والے ملازمین کو تعینات کیا جائے گا تمام تر تعیناتیوں کو…

ڈی پی او بہاولنگر کی محرران کو میرٹ، شفافیت اور عوامی خدمت یقینی بنانے کی ہدایت

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ تھانہ سطح پر میرٹ اور شفافیت کو برقرار رکھنا پولیس کی اولین ترجیح ہے، جبکہ محرران تھانوں کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، اس لیے وہ تھانوں میں آنے والے…

جرائم سے پاک معاشر ے کا قیام اورشہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے: ڈی پی او بہاولنگر

بہاولنگر(رپورٹ: عامر سہیل): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ جرائم سے پاک معاشرہ کا قیام اورشہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہےچنانچہ سماج دشمن عناصرکے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 3 ماہ میں 5 خطرناک گینگز کا…

فورٹ عباس میں آر پی او کی کھلی کچہری، عوام کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی اولین ترجیح قرار، شکایات کے…

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) بہاولپور غازی محمد صلاح الدین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے،…