ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا شہر سے بارش کے پانی کی نکاسی آپریشن کا جائزہ
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق ضلع کے شہروں میں بارش کےپانی کی مکمل نکاسی تک تمام وسائل بروئے کارلاتے ہوئے نکاسیٔ آب آپریشن بلا تعطل جاری رکھا جائے۔
انہوں نے کہا کہ شہریوں کو فوری ریلیف!-->!-->!-->…