براؤزنگ زمرہ

سماجیات

Social

محمود الحسن عباسی کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس

بہاولنگر: حلقہء احبابِ ادب پاکستان کے صدرو پنجابی کے عالمی شہرت یافتہ شاعر پروفیسرصغیرتبسم نے کہا ہے کہ ایکسین واپڈ محمود الحسن عباسی مرحوم نے اپنی زندگی میں پروفیشنل ،علمی وادبی طور پرمثالی کردار ادا کیا ہے اور وہ واپڈا سے متعلق عوامی…

بہاولنگر کے صوفی بزرگ حضرت بابا عیسی خان صاحب ؒ دربار کا انتظام و انصرام محکمہ اوقاف پنجاب نے حاصل…

بہاولنگر: وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق و چوہدری شافع حسین صوبائی وزیراوقاف مذہبی امور پنجاب ،ڈاکٹر احسان بھٹہ سیکرٹری/چیف ایڈمنسٹریٹراوقاف پنجاب اور ڈائریکٹراسٹیٹ اوقاف پنجاب محمد قیصر نعیم اعظم کی ہدایت کے مطابق…

جشنِ آزادی کے موقع پر ضلع بہاولنگرمیں پرچم کشائی کی پروقار تقریبات

بہاولنگر: جشنِ آزادی کے موقع پر ضلع بہاولنگرکے تمام شہروں چشتیاں ،ہارون آباد،فورٹ عباس،منچن آباد ،بہاولنگر میں پرچم کشائی کی پروقار تقریبات منعقد یوئیں۔﷽ہاولنگر میں تقریبکے دوران قومی پرچم لہرایا گیا اور پولیس، جیل اور ریسکیو کے دستوں نے…

14 سالہ اذان محمود نے صرف پانچ ماہ میں قرآن مجید حفظ کر لیا، والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند

چشتیاں: چشتیاں سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور چشتیاں آزاد میڈیا گروپ کے صدر ممتاز انجم ہاشمی کے صاحبزادے حافظ اذان محمود نے محض پانچ ماہ کے مختصر عرصے میں قرآن مجید حفظ کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور علاقے کا نام روشن کر…

بہاولنگر: صحافیوں کے لیے تاریخی گرانٹ کا چیک موصول

بہاولنگر — ضلع کے سب سے بڑے، سب سے قدیم اور حقیقی صحافت کے علمبردار سینئیر عامل صحافیوں کے پلیٹ فارم کو پنجاب حکومت کی جانب سے 15 لاکھ روپے کی گرانٹ کا چیک سب سے پہلے موصول ہو گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صحافیوں کی فلاح و بہبود کے…

شہید محمد ارسلان سرویا کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔

کھچی والا (نمائندہ خصوصی): مقولہ "شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے" کی صداقت ایک بار پھر ثابت ہوئی۔ مظفر آباد ہیلی کاپٹر حادثے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے سپوتِ قوم محمد ارسلان سرویا کو ان کے آبائی شہر کھچی والا میں مکمل فوجی اعزاز کے…

پروفیسر صغیر تبسم کو “وارث شاہ قومی ادبی ایوارڈ” ملنا ضلع بہاولنگر کیلئے باعث افتخار ہے :ڈاکٹررفاقت…

چشتیاں: ڈائریکٹراسلامیہ یونیورسٹی بہاولنگر کیمپس ڈاکٹررفاقت علی باجوہ نے کہا ہے کہ ضلع بہاول نگرکےعالمی شہرت یافتہ پنجابی شاعرپروفیسر صغیر تبسم اپنی شہرہ آفاق کتاب اردو بولن والئے کڑئے میں ہزاروں سال پرانی پنجابی تہذیبی روایت کو ایک طویل…

بہاولنگر میں یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب

بہاول نگر(ملک صفدرضیاء سے)اسسٹنٹ کمشنر سید عثمان منیر بخاری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ…