براؤزنگ زمرہ

ترقیات

Development

ڈپٹی کمشنر بہاولنگرکامختلف جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سیدمحمدعباس شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق عوام کو صاف ستھرا ماحول، معیاری شہری سہولیات کی فراہمی اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانےکیلئے خصوصی اقدامات عمل…

عوامی مسائل کےحل کےلیےمنتخب عوامی نمائندگان اورضلعی انتظامیہ کے درمیان مؤثررابطے اورباہمی مشاورت…

بہاولنگر: رکن قومی اسمبلی میاں عالم داد لالیکا نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل اور حکومتی اقدامات کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے تمام متعلقہ محکموں کو باہمی تعاون اور ذمہ داری کے ساتھ اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے میاں انعام…

کمشنر بہاولپور نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا۔

چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن 304ارب روپے کے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا حصہ ہے۔ چشتیاں: کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں میں بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا، جس کا مقصد شہر کے مرکزی تجارتی…

ضلع بھر میں بیوٹیفکیشن کے منصوبوں میں معیار کو یقینی بنایا جائے: سید محمد عباس شاہ ڈپٹی کمشنر…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں بیوٹیفکیشن کے منصوبوں میں معیار کو یقینی بنایا جائےاور شہریوں کو بہترماحول کی فراہمی کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں،ضلع بھر میں زیادہ سے زیادہ شجرکاری کی جائے، لگائے…

ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل اور تعمیراتی معیار ہر صورت یقینی بنایا جائے: کمشنر بہاولپور

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے جبکہ تعمیراتی کاموں میں معیار اور شفافیت پر کسی صورت سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا…

بہاولنگر چڑیا گھر میں سہولیات کا فقدان، شہریوں کی انتظامیہ پر تنقید

بہاولنگر: بہاولنگر میں شہریوں کی تفریح کے لیے قائم سرکاری چڑیا گھر بنیادی سہولیات کی کمی، ناقص دیکھ بھال اور خستہ حالی کے باعث عوامی تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے چڑیا گھر کی دیکھ بھال اور جانوروں کی خوراک…

1993میں تعمیر ہونے والی چشتیاں پوسٹ آفس کی عمارت خستہ حالی کا شکار

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): شہر میں واقع جنرل پوسٹ آفس کی عمارت شدید خستہ حالی اور بدحالی کا شکار ہو چکی ہے، جس کے باعث شہریوں اور ملازمین میں تشویش پائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق 1993 سے قبل تعمیر کی گئی یہ عمارت اپنی طبعی عمر پوری کر چکی ہے،…

چشتیاں میں شہر کی خوبصورتی کے نام پر ہونے والے غیر معیاری تعمیراتی کام، شہریوں نے تحقیقات کا مطالبہ…

چشتیاں: شہر کو خوبصورت بنانے اور دیگر ترقیاتی کاموں کے نام پہ جاری منصوبوں پہ ہونے والے تعمیراتی کاموں کے غیرمعیاری ہونے پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ماہرین اور شہریوں نے ان کاموں کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…

چشتیاں: میونسپل کمیٹی پلازہ میں مبینہ غیرقانونی تعمیرات، شہریوں کا احتجاج

چشتیاں کے مصروف علاقے کالج روڈ پر واقع میونسپل کمیٹی (ایم سی) پلازہ میں 35 سال سے قائم لیٹرین اور سیڑھیوں کو منہدم کر کے دکان کی تعمیر کا انکشاف ہوا ہے، جس پر شہریوں اور دکانداروں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم سی پلازہ…

جنوبی پنجاب ملتان اور بہاولپور سیکرٹریٹ کے منصوبوں پر مجموعی طور پر 7 ارب 19 کروڑ روپے خرچ کئے جارہے…

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت) جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بہاولپور کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا ہے اور یہ منصوبہ 400 کنال اراضی پر تعمیر کیا جارہا ہے۔۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ملتان کے زیر تعمیر منصوبے میں آئی جی کمپلیکس کے لئے جگہ کا تعین کرلیا گیا ہے…