ڈپٹی کمشنربہاولنگر کاستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری صفائی ستھرائی کی سرگرمیوں کا معائنہ
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں اورعوامی مقامات پر صفائی، انتظامی بہتری اور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فیلڈ مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔انہوں نے بہاولنگر کے مختلف علاقوں میں!-->…