براؤزنگ زمرہ

نوجوان

Youth

نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے: ڈپٹی کمشنربہاولنگرسیدمحمدعباس شاہ

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگرسید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوجوان نسل میں انسدادِ منشیات کے حوالے سے آگاہی کے لیے مختلف سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے…

کھیل نوجوان نسل میں نظم و ضبط، صحت مند سرگرمیوں اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں:محمد وسیم ایڈیشنل ڈپٹی…

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی): ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نے کہا کہ کھیل نوجوان نسل میں نظم و ضبط، صحت مند سرگرمیوں اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں۔ جشنِ آزادی کے موقع پر سپورٹس گالا کا انعقاد نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا…

بہاولنگر میں بین التحصیل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اور تائیکوانڈو نمائشی شو کا افتتاح

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نوجوان نسل کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، جبکہ کھیل جسمانی فٹنس، نظم و ضبط، خود اعتمادی اور مثبت کردار…

چشتیاں: جعلی حاضری، اصل تنخواہ

ان تمام معاملات میں ایک مقامی سیاسی شخصیت کی پشت پناہی بھی شامل ہے جس کی وجہ سے محکمہ تعلیم کے افسران نے بھی خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ چشتیاں (رانا عبدالرشید) چشتیاں کے متعدد سرکاری اسکولوں میں انتظامی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے،…

دانش سکول بوائز چشتیاں میں زیر تعلیم گلگت بلتستان کے ذہین طالب علم نے لاہور بورڈ کے کلاس نہم کے…

۔چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت)دانش سکول بوائز چشتیاں میں زیر تعلیم گلگت بلتستان کے ذہین طالب علم ذیشان الرحمن ولد امین الرحمن رولنمبر 628172نے لاہور بورڈ کے زیراہتمام کلاس نہم کے سالانہ امتحان میں 555نمبروں میں سے 553نمبر حاصل کرکے پنجاب…

چولستان ڈیزرٹ ریلی کی تقریبات کا آغاز

بہاولنگر(ملک صفدر ضیاء).17 ویں انٹر نیشنل چولستان ڈیزرٹ ریلی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے. ریلی کے مڈ پوائنٹ قلعہ جام گڑھ کے مقام پرچم کشائی ہوئی اور قومی ترانہ پڑھا گیا. اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم، ڈی پی او محمد ظفر…

چولستان ڈیزرٹ ریلی بہاولنگرتین روزہ تقریبات,10 فروری کو قلعہ جام گڑھ کے مقام پر افتتاحی تقریب منعقد…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) 17 ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے موقع پر بہاول نگر ضلع میں شاندار تقریبات منعقد کی جائیں گی. پروگرام کے مطابق 10 فروری کو ریلی کے مڈ پوائنٹ قلعہ جام گڑھ کے مقام پر افتتاحی تقریب منعقد ہوگی. اس موقع پر پرچم کشائی…

بہاولنگر میں یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب

بہاول نگر(ملک صفدرضیاء سے)اسسٹنٹ کمشنر سید عثمان منیر بخاری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے جس کا مقصد بھارتی فوج کے مظالم کا شکار کشمیری عوام سے اظہار ہمدردی اور اس بات کا عزم ہے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ…

بہاولنگر.بیداری شعور کیلئےامن واک کا اہتمام کیا گیاجسکی قیادت ڈپٹی کمشنر,ڈی پی او بہاولنگر نے کی

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم اور ڈی پی او بہاولنگر محمد ظفر بزدار کی قیادت امن واک کا اہتمام کیا گیا جو جامعہ رضائے مصطفی سے شروع کر کے سٹی چوک بہاول نگر میں اختتام پذیر ہوئی ہوا جسمیں تمام مکاتب فکر سے تعلق…