براؤزنگ زمرہ

بدعنوانی و احتساب

Corruption and Accountability

بہاولنگر:160 کلو غیر معیاری دودھ تلف، دکاندار کو 20 ہزار روپے جرمانہ

بہاولنگر: پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگرکی فوڈ سیفٹی ٹیم نے160کلوغیرمعیاری دودھ تلف کردیا اوردودھ فروش کو20 ہزار روپئےجرمانہ کردیا۔فوڈ سیفٹی ٹیم نے منچن آباد روڈ پر واقع ایک ملک شاپ پر چھاپہ مارا، جہاں لیکٹو اسکین مشین پر چیکنگ کے دوران دودھ…

پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر کا چھاپہ، جعلسازی سے تیار کی گئیں 186 کلوسویاں برآمد کرلیں۔

بہاولنگر: پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگرکے فوڈ سیفٹی آفیسر علی احمد نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں انس انٹرنیشنل سویاں بہاولنگرکے پروڈکشن یونٹ پر اچانک چھاپہ مارکےمشہور برانڈ کے لیبل لگاکر تیار کی گئیں 186 کلو سویاں برآمد کرلیں اور…

بہاولنگر میں ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بہاولپور کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ یقینی…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کا مقصد شہریوں کو سرکاری دفاتر میں غیر ضروری مشکلات سے بچاتے ہوئے ان کے مسائل کا بروقت ازالہ یقینی بنانا ہے، عوامی شکایات کے حل میں کسی قسم کی…

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بہاولنگر میں بڑا کریک ڈاؤن، مضر صحت برف اور ملاوٹی مصالحہ جات تیار کرنے والے…

بہاولنگر (نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر نے مضر صحت پانی سے برف تیار کرنے اور ملاوٹی مصالحہ جات بنانے والے یونٹس کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک آئس فیکٹری اور گرائنڈنگ یونٹ کو بند کر دیا، 215 کلو ملاوٹی مصالحہ جات تلف کر دیے…

نیب ملتان کی بہاولنگر میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایات

بہاولنگر: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی ہدایات پر نیب ملتان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس بہاولنگر میں عوامی مسائل کے فوری ازالے، شفاف احتساب اور شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری میں…

بہاولنگر: اینٹی کرپشن کا بڑا ایکشن، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے دفتر کے دو ملازمین 20 ہزار روپے…

بہاولنگر (رپورٹ: عامر سہیل): اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولنگر نے رشوت ستانی کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بہاولنگر کے دفتر کے دو ملازمین کو مبینہ طور پر 20 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر…

بہاولنگر گندم اسکینڈل، فوڈ انسپکٹر وسیم طلحہ برطرف، سمگلنگ، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے…

بہاولنگر : محکمہ خوراک پنجاب نے بہاولنگر گندم اسکینڈل میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے فوڈ گرینز انسپکٹر وسیم طلحہ کو سمگلنگ، کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور سرکاری پالیسی کی خلاف ورزی کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ …

میکلوڈگنج کے واپڈا سب ڈویژن میں کرپشن کا بازار، مبینہ طور پہ اعلیٰ افسران بھی شریک، عوام احتجاج پہ…

میکلوڈگنج: میکلوڈگنج کے واپڈا سب ڈویژن میں کرپشن نے انتہا کر دی ہے، جہاں اہلکار دیدہ دلیری سے عوام کو لوٹ رہے ہیں اور اعلیٰ افسران بھی اس کرپشن میں شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہاں کے اہلکاروں کو کرپشن کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے، جس کے نتیجے میں…

بہاولنگر: اینٹی کرپشن کی کارروائی، انچارج ہاؤسنگ کمیٹی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بہاولنگر: سرکل اینٹی کرپشن بہاولنگر نے شہری کی درخواست پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے انچارج ہاؤسنگ کمیٹی کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم محمد ظفر جونیئر کلرک کے پاس سے نشان زدہ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے۔ یہ…

اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں کا بڑا ایکشن، کرپشن کے الزامات پر پیرا فورس کے تین اہلکار معطل

چشتیاں(جاوید اقبال کمبوہ) اسسٹنٹ کمشنر چشتیاں ساحل رسول چیمہ نے کرپشن کے الزامات پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے انچارج پیرا فورس حافظ محمد جمشید اور دو انویسٹی گیشن آفیسرز محمد نعمان اور محمد زبیر کو معطل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ…