بہاولنگر: نہری پانی چوری کی روک تھام اور منصفانہ تقسیم کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگرسید محمد عباس شاہ نے کہا کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق نہری پانی کی چوری کی روک تھام اورنہری پانی کی منصفانہ تقسیم کے لیے تمام متعلقہ ادارے اپنی ذمہ داریاں بھرپورانداز میں ادا کریں۔ زرعی شعبے اور کاشتکاروں!-->…