چشتیاں پولیس پر شہریوں کو نجی ٹارچر سیل میں تشدد کا الزام
چشتیاں: چشتیاں تھانہ سٹی بی ڈویژن کے مبینہ نجی ٹارچر سیل میں شہریوں پر بدترین تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد شہری حلقوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فوٹیج میں مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کو بے گناہ!-->…