بہاولنگر میں کم پیمائش اور ناقص معیار پر ڈپٹی کمشنر کا کریک ڈاؤن اورمتعدد پٹرول پمپس کو جرمانہ
بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے ضلع بھر میں کم پیمائش اور ناقص معیار کی پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو مقررہ پیمائش اور!-->…