براؤزنگ ٹیگ

DC

بہاولنگر میں شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا کہ شجرکاری نہ صرف ماحول کی بہتری کے لیے ضروری ہے بلکہ انسانی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بھی مثبت اثر ڈالتی ہے۔انہوں نے شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مزید کہا کہ شجرکاری…

سرکاری امور میں شفافیت، رفتار اور مؤثر مانیٹرنگ کو یقینی بنانا ضروری ہے: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگرسید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے گڈ گورننس اور ڈیجیٹلائزیشن کے وژن کے مطابق سرکاری امور میں شفافیت، رفتار اور مؤثر مانیٹرنگ کو یقینی بنانا ضروری ہے چنانچہ تمام محکمے اپنی کارکردگی بہتر بناتے…

شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول کی فراہمی کے لیے تمام متعلقہ ادارے اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں…

بہاولنگر: ضلع بہاولنگر میں سموگ کے تدارک کے لیے مربوط اورمؤثراقدامات کیے جائیں اورماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے عوامل کی روک تھام کے لیے فیلڈ میں مؤثر نگرانی یقینی بنائی جائے۔اس امر کا اظہار ڈپٹی کمشنربہاولنگرسید محمد عباس شاہ نے…

ڈپٹی کمشنربہاولنگر کی زیرِصدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات اور ڈیجیٹل نظام کے مؤثراستعمال کو یقینی بنایا جائے، کارکردگی کے مقررہ اہداف پر خصوصی توجہ دی جائے اورعوام کو سرکاری خدمات کی فراہمی میں مزید بہتری لائی جائے۔انہوں…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا شہر سے بارش کے پانی کی نکاسی آپریشن کا جائزہ

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق ضلع کے شہروں میں بارش کےپانی کی مکمل نکاسی تک تمام وسائل بروئے کارلاتے ہوئے نکاسیٔ آب آپریشن بلا تعطل جاری رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو فوری ریلیف…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ کا ہارون آباد کا دورہ

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ شہرونواحی علاقوں میں صفائی کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے، کوڑا کرکٹ بروقت اٹھانے، ڈمپنگ سائٹ پر ویسٹ کو مناسب طریقے سے تلف کرنے کے انتظامات یقینی بنائے جائیں۔انہوں نے ہارون…

سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے: ڈپٹی…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں عوام کو بہترین اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔انہوں نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کے دورہ کے موقع پرمحکمہ…

ڈپٹی لمشنر کی صدارت میں ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگرسید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ مارکیٹوں میں کھانے پینے کی اشیا کی سرکاری نرخ ناموں پرفروخت پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور زائد قیمتیں وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔…

خصوصی بچوں کی مناسب تعلیم و تربیت اور حوصلہ افزائی سے انہیں معاشرے کا کارآمد اور خودمختار فرد بنایا…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگر سید محمد عباس شاہ خصوصی بچےبہاولنگر ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں اورانہیں بھی عام بچوں کی طرح بھرپور توجہ، محبت، تعلیم اور نگہداشت کی ضرورت ہے۔انہوں نے مریم نوازسکول فارسپیشل چلڈرن سنٹرآف ایکسی لینس بہاولنگر میں…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نےکہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اوراوپن ڈور پالیسی کے تحت ضلعی انتظامیہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے چنانچہ سرکاری دفاتر میں آنے والے شہریوں کو عزت،…