براؤزنگ ٹیگ

DC

کھیل نوجوان نسل میں نظم و ضبط، صحت مند سرگرمیوں اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں:محمد وسیم ایڈیشنل ڈپٹی…

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی): ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نے کہا کہ کھیل نوجوان نسل میں نظم و ضبط، صحت مند سرگرمیوں اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں۔ جشنِ آزادی کے موقع پر سپورٹس گالا کا انعقاد نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا…

اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام: بہاولنگر میں 97 مستحق افراد میں زرعی اراضی کے لیز لیٹرز تقسیم

بہاولنگر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام" کے تحت ضلع بہاولنگر میں 97 مستحق افراد میں زرعی اراضی کے لیز لیٹرز تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید…

یومِ استحصالِ کشمیر: بہاولنگر میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی، ریلی اور سیمینار کا انعقاد

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی) یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ضلع بہاولنگر میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پروقار تقریب، سیمینار اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ اور ڈی پی او محمد عمران …

چہلمِ امام حسینؓ: جلوسوں کے راستوں سے بارش کا پانی، کیچڑ اور رکاوٹیں فوری ختم کی جائیں، ڈپٹی کمشنر…

بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے ہدایت کی ہے کہ نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں نکالے جانے والے جلوسوں کے تمام راستوں کو بارش کے پانی، کیچڑ اور ہر قسم کی رکاوٹ سے فوری طور پر صاف کیا جائے…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا رات گئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ، طبی سہولیات مزید بہتر بنانے کی ہدایت

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو معیاری، بروقت اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا پارکوں، فلٹریشن پلانٹس اور نکاسیٔ آب کے نظام کا دورہ، مرحلہ وار تزئین و آرائش…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے ہدایت کی ہے کہ ضلع بھر کے تمام پارکوں کی مرحلہ وار تزئین و آرائش کی جائے تاکہ شہریوں، خصوصاً بچوں، کو بہتر اور محفوظ تفریحی سہولیات میسر آ سکیں۔ مختلف پارکوں، فلٹریشن پلانٹس، برساتی نالوں…

بہاولنگر میں بین التحصیل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اور تائیکوانڈو نمائشی شو کا افتتاح

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نوجوان نسل کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، جبکہ کھیل جسمانی فٹنس، نظم و ضبط، خود اعتمادی اور مثبت کردار…

ڈپٹی کمشنر کے بہاولنگراورمنچن آباد کے مختلف علاقوں کے دورے

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق شہروں میں صفائی اور سیوریج کے نظام کو مزید مؤثر اور فعال بنایا جائے تاکہ شہریوں کو بہتر اور معیاری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ بہاولنگر اور منچن…

دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام ادارے الرٹ، ڈپٹی کمشنر کا ریسکیو 1122 کی مشقوں کا جائزہ

بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ مون سون کی بارشوں اور دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر تمام متعلقہ ادارے ہمہ وقت الرٹ رہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں عوام کو بروقت اور مؤثر امداد فراہم…

مون سون کے دوران شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح، تمام ادارے ہائی الرٹ رہیں: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق مون سون کے دوران شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اور انہیں بروقت سہولیات کی فراہمی ضلعی…