براؤزنگ ٹیگ

DC

بہاولنگر میں کم پیمائش اور ناقص معیار پر ڈپٹی کمشنر کا کریک ڈاؤن اورمتعدد پٹرول پمپس کو جرمانہ

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے ضلع بھر میں کم پیمائش اور ناقص معیار کی پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو مقررہ پیمائش اور…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کی بارش کے بعد نکاسی آب آپریشن کی خود نگرانی، فوری ریلیف یقینی بنانے کی ہدایت

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق ضلع بھر میں بارش کے بعد نکاسی آب کے آپریشن کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے اور تمام متعلقہ…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا امن و مذہبی ہم آہنگی کے لیے علماء، تاجروں اور شہریوں کے تعاون پر زور

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ ضلع میں امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تمام مکاتبِ فکر کے علماء کرام، انجمن تاجران، اقلیتی برادری اور شہریوں کا تعاون ناگزیر ہے، جبکہ ڈی پی او بہاولنگر محمد…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا عوامی ریلیف پر زور، وزیراعلیٰ پنجاب کے KPIs پر سخت عملدرآمد کی ہدایت

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو بروقت ریلیف اور معیاری بنیادی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے، جس کے لیے تمام سرکاری افسران کو اپنی ذمہ داریاں ایمانداری، محنت اور پیشہ ورانہ…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کو تبدیل کر دیا گیا، سید محمد عباس شاہ تعینات

بہاولنگر: پنجاب حکومت نے ضلع بہاولنگر کے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کو ان کے عہدے سے تبدیل کر دیا ہے۔ ان کی جگہ سید محمد عباس شاہ کو نیا ڈپٹی کمشنر بہاولنگر تعینات کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کی تمام محکموں کو سروس ڈیلیوری بہتر بنانے اور ترقیاتی منصوبے تیز کرنے کی ہدایت

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو معیاری سہولیات کی فراہمی، شفافیت اور مؤثر سروس ڈیلیوری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ضلعی و تحصیل افسران کے خصوصی اجلاس سے خطاب…