بہاولنگر:160 کلو غیر معیاری دودھ تلف، دکاندار کو 20 ہزار روپے جرمانہ
بہاولنگر: پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگرکی فوڈ سیفٹی ٹیم نے160کلوغیرمعیاری دودھ تلف کردیا اوردودھ فروش کو20 ہزار روپئےجرمانہ کردیا۔فوڈ سیفٹی ٹیم نے منچن آباد روڈ پر واقع ایک ملک شاپ پر چھاپہ مارا، جہاں لیکٹو اسکین مشین پر چیکنگ کے دوران دودھ!-->…