براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

چشتیاں میں پٹواری پر تشدد کیس: سیاسی دباؤ کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،قانون کی بالادستی میں…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے پٹواری رانا حسیب اللہ پر سرکاری دفتر کے اندر مبینہ تشدد کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ممکنہ سیاسی دباؤ کے باوجود بہاولنگر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بہاولنگر میں بڑا کریک ڈاؤن، مضر صحت برف اور ملاوٹی مصالحہ جات تیار کرنے والے…

بہاولنگر (نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر نے مضر صحت پانی سے برف تیار کرنے اور ملاوٹی مصالحہ جات بنانے والے یونٹس کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک آئس فیکٹری اور گرائنڈنگ یونٹ کو بند کر دیا، 215 کلو ملاوٹی مصالحہ جات تلف کر دیے

نیب ملتان کی بہاولنگر میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایات

بہاولنگر: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی ہدایات پر نیب ملتان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس بہاولنگر میں عوامی مسائل کے فوری ازالے، شفاف احتساب اور شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری میں

اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام: بہاولنگر میں 97 مستحق افراد میں زرعی اراضی کے لیز لیٹرز تقسیم

بہاولنگر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام" کے تحت ضلع بہاولنگر میں 97 مستحق افراد میں زرعی اراضی کے لیز لیٹرز تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید

یومِ استحصالِ کشمیر: بہاولنگر میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی، ریلی اور سیمینار کا انعقاد

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی) یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر ضلع بہاولنگر میں کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک پروقار تقریب، سیمینار اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ اور ڈی پی او محمد عمران 

یومِ شہدائے پولیس: بہاولنگر پولیس نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا، ڈی پی او کا قربانیوں کو سلام

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) بہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی حفاظت کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا، جبکہ وہ خاندان قابلِ فخر ہیں جن کے جوانوں نے وطن دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 1,600 کلو غیر معیاری مایونیز تلف

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی) پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر نے خوراک میں ملاوٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی 1,600 کلوگرام (40 من) غیر معیاری اور مضرِ صحت مایونیز تلف کر دی۔ ترجمان کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم

چہلمِ امام حسینؓ: جلوسوں کے راستوں سے بارش کا پانی، کیچڑ اور رکاوٹیں فوری ختم کی جائیں، ڈپٹی کمشنر…

بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے ہدایت کی ہے کہ نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں نکالے جانے والے جلوسوں کے تمام راستوں کو بارش کے پانی، کیچڑ اور ہر قسم کی رکاوٹ سے فوری طور پر صاف کیا جائے

کمشنر بہاولپور کا دریائے ستلج پر فلڈ انتظامات کا جائزہ، تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

بہاولنگر: کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے دریائے ستلج میں ممکنہ سیلابی ریلے کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو مکمل الرٹ رہنے، مشینری اور عملے کو ہر وقت تیار رکھنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری اور مؤثر ردعمل یقینی بنانے کی

کمشنر بہاولپور کا بہاولنگر میڈیکل کالج اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، اعلیٰ تعمیراتی معیار اور بہتر…

بہاولنگر: کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ بہاولنگر میڈیکل کالج، جنرل ہسپتال بہاولنگر اور دیگر تمام ترقیاتی منصوبوں میں اعلیٰ تعمیراتی معیار ہر صورت برقرار رکھا جائے اور ناقص تعمیر یا غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔