ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا رات گئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ، طبی سہولیات مزید بہتر بنانے کی ہدایت
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ کرتے ہوئے ہدایت کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو معیاری، بروقت اور مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی!-->…