بہاولنگر پولیس میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل، میرٹ اور کارکردگی کو ترجیح

تمام پولیس افسران اپنے فیصلے قانون اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق کریں: ڈی پی اوبہاولنگر بہاولنگر: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق بہاولنگر پولیس میں انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا…

کمشنر بہاولپور نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا۔

چشتیاں کے مرکزی بازاروں کی بیوٹیفکیشن 304ارب روپے کے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا حصہ ہے۔ چشتیاں: کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے چشتیاں کے مرکزی بازاروں میں بیوٹیفکیشن منصوبے کا افتتاح کردیا، جس کا مقصد شہر کے مرکزی تجارتی…

ضلع بھر میں بیوٹیفکیشن کے منصوبوں میں معیار کو یقینی بنایا جائے: سید محمد عباس شاہ ڈپٹی کمشنر…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں بیوٹیفکیشن کے منصوبوں میں معیار کو یقینی بنایا جائےاور شہریوں کو بہترماحول کی فراہمی کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں،ضلع بھر میں زیادہ سے زیادہ شجرکاری کی جائے، لگائے…

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے غیرمعیاری دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی

بہاولنگر: ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں غیرمعیاری دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ہزاروں روپئے مالیت کا 410 لیٹر دودھ برآمد کرکے اسے تلف…

شہریوں کو درپیش مسائل کے بروقت ازالے اور محکمانہ امور میں شفافیت و میرٹ کو اہمیت دی جائے: ڈپٹی کمشنر…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں صحت عامہ کی سہولیات مزید بہتر بنانے اور مریضوں کو بروقت علاج معالجے کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور شہریوں کو درپیش مسائل کے بروقت ازالے اور محکمانہ امور میں…

ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل اور تعمیراتی معیار ہر صورت یقینی بنایا جائے: کمشنر بہاولپور

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے جبکہ تعمیراتی کاموں میں معیار اور شفافیت پر کسی صورت سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا…

زمین و جائیداد کے تنازعات میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیے جائیں: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق شہریوں کو ان کے جائز حقوق کی فراہمی اور زمین و جائیداد سے متعلق تنازعات کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ کسی شہری کے…

جشنِ آزادی کے موقع پر ضلع بہاولنگرمیں پرچم کشائی کی پروقار تقریبات

بہاولنگر: جشنِ آزادی کے موقع پر ضلع بہاولنگرکے تمام شہروں چشتیاں ،ہارون آباد،فورٹ عباس،منچن آباد ،بہاولنگر میں پرچم کشائی کی پروقار تقریبات منعقد یوئیں۔﷽ہاولنگر میں تقریبکے دوران قومی پرچم لہرایا گیا اور پولیس، جیل اور ریسکیو کے دستوں نے…

کھیل نوجوان نسل میں نظم و ضبط، صحت مند سرگرمیوں اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں:محمد وسیم ایڈیشنل ڈپٹی…

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی): ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نے کہا کہ کھیل نوجوان نسل میں نظم و ضبط، صحت مند سرگرمیوں اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں۔ جشنِ آزادی کے موقع پر سپورٹس گالا کا انعقاد نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا…

چشتیاں میں پٹواری پر تشدد کیس: سیاسی دباؤ کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،قانون کی بالادستی میں…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے پٹواری رانا حسیب اللہ پر سرکاری دفتر کے اندر مبینہ تشدد کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ممکنہ سیاسی دباؤ کے باوجود بہاولنگر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز…