بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کو تبدیل کر دیا گیا، سید محمد عباس شاہ تعینات

بہاولنگر: پنجاب حکومت نے ضلع بہاولنگر کے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کو ان کے عہدے سے تبدیل کر دیا ہے۔ ان کی جگہ سید محمد عباس شاہ کو نیا ڈپٹی کمشنر بہاولنگر تعینات کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کی تمام محکموں کو سروس ڈیلیوری بہتر بنانے اور ترقیاتی منصوبے تیز کرنے کی ہدایت

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو معیاری سہولیات کی فراہمی، شفافیت اور مؤثر سروس ڈیلیوری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ضلعی و تحصیل افسران کے خصوصی اجلاس سے خطاب

بہاولنگر میں اینٹی سموگ گن کا افتتاح، فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز

بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق سموگ کے خاتمے اور شہریوں کو صاف، صحت مند ماحول کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں بہاولنگر

کپاس کی فصل پر سفید مکھی اور سبز تیلہ کے حملے کا خدشہ، کاشتکار بروقت تدارک کریں: ڈائریکٹر زراعت

بہاولنگر: ڈائریکٹر زراعت (توسیع) بہاولپور ڈویژن محمد جمیل غوری نے کاشتکاروں پر زور دیا ہے کہ وہ کپاس کی فصل کی مسلسل نگرانی کریں اور جڑی بوٹیوں، سفید مکھی، سبز تیلہ اور دیگر نقصان دہ کیڑوں کے بروقت تدارک کو یقینی بنائیں تاکہ بہتر پیداوار

 مون سون سیزن اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں ڈرینوں، برساتی نالوں اور نکاسی آب کے…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): وزیراعلیٰ پنجاب کی انسپیکشن ٹیم کے رکن ثاقب علی عطیل نے ہدایت کی ہے کہ مون سون سیزن اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں ڈرینوں، برساتی نالوں اور نکاسی آب کے نظام کو مکمل طور پر فعال رکھا

فورٹ عباس میں آر پی او کی کھلی کچہری، عوام کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی اولین ترجیح قرار، شکایات کے…

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) بہاولپور غازی محمد صلاح الدین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے،

بہاولنگر گندم اسکینڈل، فوڈ انسپکٹر وسیم طلحہ برطرف، سمگلنگ، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے…

بہاولنگر : محکمہ خوراک پنجاب نے بہاولنگر گندم اسکینڈل میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے فوڈ گرینز انسپکٹر وسیم طلحہ کو سمگلنگ، کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور سرکاری پالیسی کی خلاف ورزی کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔

میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت، سیوریج لائن میں زہریلی گیس سے دو سیور مین جاں بحق، دو کی حالت غیر

بہاولنگر (عامر سہیل سے) میونسپل کمیٹی چشتیاں کی مبینہ غفلت اور حفاظتی اقدامات کے فقدان کے باعث بھٹہ کالونی چوک میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث دو سیور مین جاں بحق جبکہ دو

ڈی پی او بہاولنگر کا سخت ایکشن پلان، اشتہاری، منشیات فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک…

بہاولنگر: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے ہدایت کی ہے کہ ضلع بھر میں اشتہاری اور عادی مجرمان کی گرفتاری کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مزید تیز کی جائیں۔ ڈی پی

الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا رجحان: پاکستان میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز سرمایہ کاری کا نیا مرکز بن گئے

کراچی: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے شعبے کو تیزی سے ابھرتا ہوا کاروباری موقع بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق جس طرح ماضی میں سی این جی سیکٹر میں ابتدائی سرمایہ کاری کرنے والوں نے نمایاں کامیابی