براؤزنگ ٹیگ

ڈپٹی کمشنر

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ کا سرکاری دفاتر کا دورہ، شہریوں کو باعزت اور بروقت سہولیات کی…

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد مختلف ضلعی دفاتر، ریکارڈ سینٹر اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ سرکاری دفاتر میں آنے والے ہر شہری

بہاولنگر میں اینٹی سموگ گن کا افتتاح، فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز

بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق سموگ کے خاتمے اور شہریوں کو صاف، صحت مند ماحول کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں بہاولنگر

 مون سون سیزن اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں ڈرینوں، برساتی نالوں اور نکاسی آب کے…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): وزیراعلیٰ پنجاب کی انسپیکشن ٹیم کے رکن ثاقب علی عطیل نے ہدایت کی ہے کہ مون سون سیزن اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں ڈرینوں، برساتی نالوں اور نکاسی آب کے نظام کو مکمل طور پر فعال رکھا

شدید گرمی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے کولر جواب دے گئے، مریض اور لواحقین اذیت میں مبتلا

بہاولنگر: شدید گرمی کے موسم میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال بہاولنگر میں مریضوں اور ان کے لواحقین کو بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں روزانہ انتظامی افسران کے

پٹرولیم مصنوعات سستی، مگر عوام کو ریلیف نہ مل سکا، مہنگائی برقرار

ضلعی انتظامیہ، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹ میں حکومتی ریلیف عوام تک پہنچانے اور قیمتوں پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ بہاولنگر: وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

بہاولنگر میں ریلوے پھاٹک کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ، 9 افراد شدید زخمی

بہاولنگر: بہاولنگر میں ریلوے پھاٹک کے قریب ایک دکان میں سلنڈر دھماکے نے ہلچل مچا دی، جس کے نتیجے میں 9 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اتنا زوردار تھا کہ دکان میں موجود افراد آگ سے جھلس گئے اور افراتفری پھیل گئی۔ اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں

بہاولنگر: امتحانی مراکز میں شفافیت اور طلبہ کو بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے: ڈپٹی کمشنر

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق امتحانی مراکز میں طلبہ کو پرامن، شفاف اور سازگار امتحانی ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار

چشتیاں میں شہر کی خوبصورتی کے نام پر ہونے والے غیر معیاری تعمیراتی کام، شہریوں نے تحقیقات کا مطالبہ…

چشتیاں: شہر کو خوبصورت بنانے اور دیگر ترقیاتی کاموں کے نام پہ جاری منصوبوں پہ ہونے والے تعمیراتی کاموں کے غیرمعیاری ہونے پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ماہرین اور شہریوں نے ان کاموں کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد و ڈی پی او محمد عمران کامحرم الحرام کے حوالے سے چشتیاں کا دورہ

چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ قانون شکنی یا فرقہ واریت پھیلانے والے عناصر کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے ڈی پی او بہاولنگر محمد عمران کے ہمراہ چشتیاں شہر میں محرم الحرام کے دوران

عیدالاضحیٰ پر فول پروف سکیورٹی اور ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت، ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا…

چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقاراحمد و ڈی پی او محمد عمران نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پرامن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام ادارے مکمل طور پرمتحرک رہیں گےاورحساس مقامات پر پولیس نفری بڑھا دی گئی ہے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے