براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

کنٹونمنٹ انتخابات: پی ٹی آئی ارکان کی مداخلت کا نوٹس لیا جائے: پی پی کا الیکشن کمشن کو خط

کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں قواعد کی خلاف ورزی پر پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین نے پولنگ سٹیشنز پر ضابطے کی خلاف ورزیاں کیں۔ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی مداخلت کا نوٹس لے۔

مقابلہ آزاد امیدواروں سے ہوا ، ثابت ہو گیا ملک بھر میں ووٹ ہیں : فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ واحد وفاقی جماعت جس کے ملک بھر میں اور ہر علاقے میں ووٹ ہیں وہ تحریک انصاف ہے۔ اصل مقابلہ آزاد امیدواروں سے ہوا۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی

پی ٹی آئی فاتح، ن لیگ دوسرے،آزادامیدوار تیسرے نمبر پر

ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کی 205 نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق الیکشن میں تحریک انصاف مجموعی طور پر فاتح رہی اور سب سے زیادہ 67 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی جبکہ صوبہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کے مقابلہ میں

تحریک انصاف نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ کر دیا

تحریک انصاف نے ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے بلدیاتی انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن سے فوج کی تعیناتی کامطالبہ کر دیا۔تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماضی کے تجربات سے

محکمہ بلدیات کے اختیارات نچلی سطح پر منتقل

سینکڑوں افراد کیلئے روزگار کی بارش! محکمہ بلدیات کے اختیارات نچلی سطح پر منتقل، بلدیاتی اداروں کو بھرتیاں کرنے کی اجازت مل گئی، ملازمین کے فوت ہونے پر ان کے بچوں کو بھرتی کیا جاسکے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ بلدیات کی جانب سے تمام بلدیاتی

بلدیاتی اداروں کے ممکنہ انتخابی شیڈول کیخلاف درخواست پرعبوری تحریری حکم جاری

جسٹس جواد حسن نے بلدیاتی اداروں کے ممکنہ انتخابی شیڈول کیخلاف درخواست پر 5 صفحات کا عبوری تحریری حکم جاری کردیا، عدالت نے قرار دیا کہ درخواست میں حق رائے دہی سے متعلق نکات وضاحت طلب ہیں، پنجاب حکومت 15 روز میں تحریری جواب اور رپورٹ پیش

ملکی دفاع ، سلامتی واستحکام کیلئے پوری قوم کو متحد ہے‘ مجاہد عبدالر سو ل

صدر سنی تحریک پنجا ب مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے کہاہے کہ ملکی دفاع ، سلامتی واستحکام کیلئے پوری قوم کو متحد ہے، بلاشبہ پاکستان اللہ تعالی کا ہمارے لئے تحفہ ہے، آزاد وطن ہمارے پاس بزرگوں کی امانت ہے،مسلمانوں کیلئے ایک الگ وطن

پی ٹی آئی سپریم کورٹ کے بلدیاتی اداروں کے متعلق تفصیلی فیصلہ پر عمل نہیں کر رہی:احسن اقبال

سپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا-PMLN کے منتخب نمائندوں کو PTI نے غیر آئینی طور پہ برطرف کیا-2 سال کی قانونی جنگ سے بلدیاتی اداروں کی معیاد کا آئینی تحفظ تسلیم کر لیا گیا ہے-مگر پنجاب حکومت 3

سندھ بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کو پارکنگ فیس وصول کرنے سے روک دیا گیا

سندھ ہائی کورٹ نے صوبے بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز اور ان کے ٹھیکیداروں کو آئندہ احکامات تک گاڑیوں کی پارکنگ فیس وصول کرنے سے روک دیا۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک درخواست جس میں وزارت دفاع اور سندھ کے تمام کنٹونمنٹ بورڈز کو فریق ٹھہرایا گیا

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قوم کے ایک اور سپوت کیپٹن باسط اور سپاہی حضرت بلال شہادت کے عظیم مرتبہ پر…

پشاور (نمائندہ خصوصی) خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضلع کرم میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کا ایک کیپٹن اور جوان شہید ہوگیا جبکہ 3 دہشت گردوں کو بھی مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق…