براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

پاکستان میں صحافیوں کے معاشی قتل اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف قومی جرنلسٹس کنونشن 2 نومبر کو اسلام…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) پاکستان میں صحافیوں کے معاشی قتل اور میڈیا پر پابندیوں کیخلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام قومی جرنلسٹس کنونشن 2 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد

میاں نوازشریف,میاں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کا رابطہ، مہنگائی کےخلاف تحریک چلانےکا فیصلہ

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف سےپارٹی صدراورقائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ٹیلی فون پر مشاورت. پاکستان مسلم لیگ(ن) کےقائد کی ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کے فیصلےکی توثیق قائدین کا

پاکستان کی 69 فیصد آبادی 15 سے 30 سال تک کی عمر کے نوجوان افراد پر مشتمل ہے: بیرسٹر مرتضیٰ وہاب…

‏کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں، پاکستان کی 69 فیصد آبادی 15 سے 30 سال تک کی عمر کے افراد پر مشتمل ہے، بہتر رہنمائی اور حوصلہ افزائی کے ذریعے

کراچی کے مسائل کے حل کیلئے وفاق اورسندھ کومل کرچلنا ہوگا، وزیراعظم

(نمائندہ مقامی حکومت)کراچی کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبے کے سنگ بنیاد کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کے سی آر منصوبے پر وزیراعلیٰ سندھ  اور گورنرعمران اسماعیل کی معاونت کے مشکور ہیں، کراچی معیشت کے حوالے سے

نیپرا نے اوربلنگ صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیا

نیپرا نے اوربلنگ صارفین کی شکایات پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا اتھارٹی 30 ستمبر کو اوربلنگ کے معاملے پر عوامی سماعت کرے گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور

عمران خان وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ اور تینوں افواج کے سربراہان کو لے کر آئی ایس آئی سیکرٹریٹ پہنچ…

وزیر اعظم عمران خان نے سیاسی و عسکری قیادت کے ہمراہ انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اہم وفاقی وزرا، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ہمراہ آئی ایس آئی

ٹیکس کے میدان میں پاکستان کو کامیاب کرنے کے لیے،سپورٹس مین بھی میدان میں

اسلام آباد: اسلام آبادفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر ایک ہزار روپے یومیہ جرمانہ ہوگا جبکہ نان فائلر کو 2 سال تک قید کی سزا…

گرین لائن منصوبہ نواز شریف کا سندھ کے لئے تحفہ تھا، کیا 40 بسوں سے کراچی کے مسائل حل ہوسکیں گے؟…

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے راہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ روڈ نیٹ ورک بنا دیا لیکن تین سال ہوگئے بسیں نہیں آسکیں۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایک کے بعد ایک ٹینڈرز منسوخ ہو رہے ہیں معلوم کرلیں کون پیسے

ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی کے خلاف صوبہ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں میں 2 اہم جماعتوں جمعیت…

چارسدہ (نمائندہ مقامی حکومت) صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع چار سدہ میں جمعیت علمائے اسلام (جےیوآئی) ف کی جانب سے مہنگائی کے خلاف ریلی نکالی گئی۔جمعیت علمائے اسلام (جےیوآئی) ف کی جانب سے مہنگائی کے خلاف چار سدہ کے باچاخان چوک سے فاروقِ اعظم

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل سے ان کے والد کے انتقال پر…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کراچی میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ پہنچے، عثمان بزدار نے سردار اختر مینگل سے اُن کے والد عطاء اللّٰہ مینگل کے انتقال پر دلی ہمدردی اور تعزیت کا