براؤزنگ زمرہ

لاہور

lahore

لاہورشہرکو جلدصاف کردئے گئے‘یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے آؤٹ فال روڈ پرلاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے نئی6 ہزار کنٹینرزکی ہینڈنگ اوورتقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر سی ای او لاہورویسٹ مینجمنٹ کمپنی رافعہ حیدر، جی ایم آپریشنزندیم،عبدالغفورپپو،میاں ندیم

جاوید منزل کی تاریخی اہمیت‎۔۔۔تحریر: ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

علامہ اقبال میوزیم یہ بات ہے 1977 کی جب پاکستان میں علامہ محمد اقبال کا صد سالہ جشن ولادت منایا جا رہا تھا، اسی مناسبت سے حکومتِ پاکستان نے اقبال منزل سیالکوٹ، اقبال کی میکلوڈ روڈ والی رہائش گاہ اور لاہور میں علامہ اقبال روڈ پر واقع جاوید…

خاموش سلطنت، میانی صاحب قبرستان۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری

لاہور شہر کے وسط میں ایک وسیع و عریض ''خاموش سلطنت'' واقع ہے جس کا ولی وارث صرف خدا ہے۔ بات ہو رہی ہے پاکستان بلکہ اس خطے کے سب سے بڑے قبرستان ''میانی صاحب'' کی جو لاہور کے علاقے مزنگ میں واقع ہے۔ روزانہ بہت سے لوگ اور سواریاں اس کے اطراف…

ناقص کارکردگی والے کالجوں کے پروفیسرز کو جبری ریٹائرڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور(مقامی حکومت) ناقص کارکردگی اور ناقص تعلیمی نتائج دینے والے کالجوں کے پروفیسرز کو جبری ریٹائرڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دو سالانہ اے سی آرز مسلسل خراب ہونے پر اساتذہ کو سروس سے ریٹائرڈ کر دیا جائے گا۔ کالجوں میں تعینات…

ایل ڈی اے شعبہ میٹرو پولٹین پلاننگ ونگ ریگولیٹری اتھارٹی کی بجائے سوسائٹی ڈویلپرز کی سہولت کار بن…

لاہور(مقامی حکومت) ایل ڈی اے شعبہ میٹرو پولٹین پلاننگ ونگ ریگولیٹری اتھارٹی کی بجائے سوسائٹی ڈویلپرز کی سہولت کار بن گئی، پندرہ روز میں سات سوسائٹیز کو منظوری دے دی جبکہ بغیر سفارش اور رشوت کے سکیمیں منظور کرانے والوں کی تعداد 165 سے بڑھ کر…

محکمہ بلدیات نے لاہور کی تاریخی شاہراہ مال روڈ کو خوبصورت بنانے کی منظوری دیدی

لاہور(مقامی حکومت) محکمہ بلدیات نے لاہور کی تاریخی شاہراہ مال روڈ کو خوبصورت بنانے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات نے لاہور کی تاریخی شاہراہ مال روڈ کو خوبصورت بنانے کی منظوری دے دی ہے، مال روڈ کو خوبصورت بنانے پر پچاس کروڑ روپے…

کرایہ داروں کا اندراج نہ کروانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

لاہور (مقامی حکومت) کرایہ داروں کا اندراج نہ کروانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم ،گھر، مکان، دکان کرائے یا گروی پر دینا ہے تو تھانے میں اندراج کروانا ہوگا،اندراج نہ کرنے کی صورت میں مالک مکان اور کرایہ دار دونوں پرمقدمہ درج ہوگا،رواں سال…

لاہور پولیس نے پولیو ورکز سے بدکلامی اور بدسلوکی کرنے والا ایک اور ملزم گرفتارلیا

لاہور (مقامی حکومت) لاہور پولیس نے پولیو ورکز سے بدکلامی اور بدسلوکی کرنے والا ایک اور ملزم گرفتارلیا۔تفصیلات کے مطابق محمد علی نامی ملزم نے پولیو ورکر سے بدکلامی اور گالم گلوچ کیا۔ملزم کے خلاف تھانہ غازی آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔…