محکمہ بلدیات میں ان لسٹمنٹ کی شرط ختم، نوٹیفکیشن جاری
سیکرٹری بلدیات نورالامین مینگل نے تمام ٹھیکیداروں کو برابری کے حقوق دیکر ان لسٹمنٹ کی شرط ختم کردی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نئے کنٹریکٹرز کا راستہ روک کر چند بااثر ٹھیکیداروں نے اپنی اجارہ داری قائم کررکھی تھی۔کنٹریکٹرز کو ریلیف دیتے ہوئے!-->…