عوامی منصوبوں میں لوٹ مار ماضی کا قصہ ، کسی کیخلاف انتقامی کا رروائی کی نہ ہو گی: عثمان بزدار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے رکن صوبائی اسمبلی سلمان نعیم نے ملاقات کی۔ سلمان نعیم نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو حلقے کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیر اعلیٰ نے مسائل ترجیحی بنیاووں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اس موقع!-->…