پنجاب کے اراکینِ قومی اسمبلی میرے دست و بازو ہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
لاہور(نمائندہ خصوصی) میں وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اراکینِ قومی اسمبلی نےملاقات کی۔ملاقات کے دوران عمومی سیاسی صورتِ حال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا اس موقع پر کہنا تھا کہ جائز!-->…