ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کی تمام محکموں کو سروس ڈیلیوری بہتر بنانے اور ترقیاتی منصوبے تیز کرنے کی ہدایت
بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو معیاری سہولیات کی فراہمی، شفافیت اور مؤثر سروس ڈیلیوری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
ضلعی و تحصیل افسران کے خصوصی اجلاس سے خطاب!-->!-->!-->…