شہریوں کو درپیش مسائل کے بروقت ازالے اور محکمانہ امور میں شفافیت و میرٹ کو اہمیت دی جائے: ڈپٹی کمشنر…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنربہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں صحت عامہ کی سہولیات مزید بہتر بنانے اور مریضوں کو بروقت علاج معالجے کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور شہریوں کو درپیش مسائل کے بروقت ازالے اور محکمانہ امور میں…

ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل اور تعمیراتی معیار ہر صورت یقینی بنایا جائے: کمشنر بہاولپور

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر میں جاری تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے جبکہ تعمیراتی کاموں میں معیار اور شفافیت پر کسی صورت سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا…

زمین و جائیداد کے تنازعات میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیے جائیں: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی پالیسی کے مطابق شہریوں کو ان کے جائز حقوق کی فراہمی اور زمین و جائیداد سے متعلق تنازعات کے حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ کسی شہری کے…

جشنِ آزادی کے موقع پر ضلع بہاولنگرمیں پرچم کشائی کی پروقار تقریبات

بہاولنگر: جشنِ آزادی کے موقع پر ضلع بہاولنگرکے تمام شہروں چشتیاں ،ہارون آباد،فورٹ عباس،منچن آباد ،بہاولنگر میں پرچم کشائی کی پروقار تقریبات منعقد یوئیں۔﷽ہاولنگر میں تقریبکے دوران قومی پرچم لہرایا گیا اور پولیس، جیل اور ریسکیو کے دستوں نے…

کھیل نوجوان نسل میں نظم و ضبط، صحت مند سرگرمیوں اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں:محمد وسیم ایڈیشنل ڈپٹی…

بہاولنگر(نمائندہ خصوصی): ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نے کہا کہ کھیل نوجوان نسل میں نظم و ضبط، صحت مند سرگرمیوں اور مثبت سوچ کو فروغ دیتے ہیں۔ جشنِ آزادی کے موقع پر سپورٹس گالا کا انعقاد نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا…

چشتیاں میں پٹواری پر تشدد کیس: سیاسی دباؤ کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج کر لیا،قانون کی بالادستی میں…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): چشتیاں میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے پٹواری رانا حسیب اللہ پر سرکاری دفتر کے اندر مبینہ تشدد کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ممکنہ سیاسی دباؤ کے باوجود بہاولنگر پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز…

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بہاولنگر میں بڑا کریک ڈاؤن، مضر صحت برف اور ملاوٹی مصالحہ جات تیار کرنے والے…

بہاولنگر (نامہ نگار) پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولنگر نے مضر صحت پانی سے برف تیار کرنے اور ملاوٹی مصالحہ جات بنانے والے یونٹس کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک آئس فیکٹری اور گرائنڈنگ یونٹ کو بند کر دیا، 215 کلو ملاوٹی مصالحہ جات تلف کر دیے…

بہاولنگر پولیس کی ماہانہ کارکردگی، 1,390 ملزمان گرفتار، تقریباً 60 لاکھ روپے کا مسروقہ مال برآمد

بہاولنگر: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ ضلعی پولیس نے گزشتہ ماہ جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 1,390 ملزمان کو گرفتار کیا، جبکہ 59 لاکھ 78 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مسروقہ سامان…

نیب ملتان کی بہاولنگر میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات پر فوری کارروائی کی ہدایات

بہاولنگر: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کی ہدایات پر نیب ملتان کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس بہاولنگر میں عوامی مسائل کے فوری ازالے، شفاف احتساب اور شہریوں کو ریلیف کی فراہمی کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری میں…

اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام: بہاولنگر میں 97 مستحق افراد میں زرعی اراضی کے لیز لیٹرز تقسیم

بہاولنگر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام" کے تحت ضلع بہاولنگر میں 97 مستحق افراد میں زرعی اراضی کے لیز لیٹرز تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید…