فورٹ عباس میں آر پی او کی کھلی کچہری، عوام کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی اولین ترجیح قرار، شکایات کے…

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) بہاولپور غازی محمد صلاح الدین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے،…

بہاولنگر گندم اسکینڈل، فوڈ انسپکٹر وسیم طلحہ برطرف، سمگلنگ، کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے…

بہاولنگر : محکمہ خوراک پنجاب نے بہاولنگر گندم اسکینڈل میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے فوڈ گرینز انسپکٹر وسیم طلحہ کو سمگلنگ، کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور سرکاری پالیسی کی خلاف ورزی کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔ …

میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت، سیوریج لائن میں زہریلی گیس سے دو سیور مین جاں بحق، دو کی حالت غیر

بہاولنگر (عامر سہیل سے) میونسپل کمیٹی چشتیاں کی مبینہ غفلت اور حفاظتی اقدامات کے فقدان کے باعث بھٹہ کالونی چوک میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث دو سیور مین جاں بحق جبکہ دو…

ڈی پی او بہاولنگر کا سخت ایکشن پلان، اشتہاری، منشیات فروش اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک…

بہاولنگر: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر محمد عمران نے ہدایت کی ہے کہ ضلع بھر میں اشتہاری اور عادی مجرمان کی گرفتاری کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں مزید تیز کی جائیں۔ ڈی پی…

الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا رجحان: پاکستان میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز سرمایہ کاری کا نیا مرکز بن گئے

کراچی: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے شعبے کو تیزی سے ابھرتا ہوا کاروباری موقع بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق جس طرح ماضی میں سی این جی سیکٹر میں ابتدائی سرمایہ کاری کرنے والوں نے نمایاں کامیابی…

14 سالہ اذان محمود نے صرف پانچ ماہ میں قرآن مجید حفظ کر لیا، والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند

چشتیاں: چشتیاں سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور چشتیاں آزاد میڈیا گروپ کے صدر ممتاز انجم ہاشمی کے صاحبزادے حافظ اذان محمود نے محض پانچ ماہ کے مختصر عرصے میں قرآن مجید حفظ کر کے اپنے والدین، اساتذہ اور علاقے کا نام روشن کر…

شدید گرمی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے کولر جواب دے گئے، مریض اور لواحقین اذیت میں مبتلا

بہاولنگر: شدید گرمی کے موسم میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال بہاولنگر میں مریضوں اور ان کے لواحقین کو بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں روزانہ انتظامی افسران کے…

پٹرولیم مصنوعات سستی، مگر عوام کو ریلیف نہ مل سکا، مہنگائی برقرار

ضلعی انتظامیہ، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹ میں حکومتی ریلیف عوام تک پہنچانے اور قیمتوں پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ بہاولنگر: وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

بہاولنگر چڑیا گھر میں سہولیات کا فقدان، شہریوں کی انتظامیہ پر تنقید

بہاولنگر: بہاولنگر میں شہریوں کی تفریح کے لیے قائم سرکاری چڑیا گھر بنیادی سہولیات کی کمی، ناقص دیکھ بھال اور خستہ حالی کے باعث عوامی تنقید کی زد میں آ گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے چڑیا گھر کی دیکھ بھال اور جانوروں کی خوراک…

ڈپٹی کمشنربہاولنگرکا ڈی ایچ کیو ہسپتال کادورہ

چشتیاں: ڈپٹی کمشنربہاولنگرذوالفقاراحمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق عوام کومعیاری، بروقت طبی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہےچنانچہ علاج معالجہ، صفائی، ادویات کی فراہمی یا سٹاف کی کارکردگی میں کسی قسم کی…