ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا امن و مذہبی ہم آہنگی کے لیے علماء، تاجروں اور شہریوں کے تعاون پر زور

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ ضلع میں امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تمام مکاتبِ فکر کے علماء کرام، انجمن تاجران، اقلیتی برادری اور شہریوں کا تعاون ناگزیر ہے، جبکہ ڈی پی او بہاولنگر محمد…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کا عوامی ریلیف پر زور، وزیراعلیٰ پنجاب کے KPIs پر سخت عملدرآمد کی ہدایت

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے کہا ہے کہ عوام کو بروقت ریلیف اور معیاری بنیادی سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے، جس کے لیے تمام سرکاری افسران کو اپنی ذمہ داریاں ایمانداری، محنت اور پیشہ ورانہ…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ کا سرکاری دفاتر کا دورہ، شہریوں کو باعزت اور بروقت سہولیات کی…

بہاولنگر (نمائندہ خصوصی): ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد مختلف ضلعی دفاتر، ریکارڈ سینٹر اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ سرکاری دفاتر میں آنے والے ہر شہری…

بہاولنگر: اینٹی کرپشن کا بڑا ایکشن، ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے دفتر کے دو ملازمین 20 ہزار روپے…

بہاولنگر (رپورٹ: عامر سہیل): اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولنگر نے رشوت ستانی کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بہاولنگر کے دفتر کے دو ملازمین کو مبینہ طور پر 20 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر…

جرائم سے پاک معاشر ے کا قیام اورشہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے: ڈی پی او بہاولنگر

بہاولنگر(رپورٹ: عامر سہیل): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربہاولنگر محمد عمران نے کہا ہے کہ جرائم سے پاک معاشرہ کا قیام اورشہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہےچنانچہ سماج دشمن عناصرکے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 3 ماہ میں 5 خطرناک گینگز کا…

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کو تبدیل کر دیا گیا، سید محمد عباس شاہ تعینات

بہاولنگر: پنجاب حکومت نے ضلع بہاولنگر کے ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کو ان کے عہدے سے تبدیل کر دیا ہے۔ ان کی جگہ سید محمد عباس شاہ کو نیا ڈپٹی کمشنر بہاولنگر تعینات کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے…

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کی تمام محکموں کو سروس ڈیلیوری بہتر بنانے اور ترقیاتی منصوبے تیز کرنے کی ہدایت

بہاولنگر: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو معیاری سہولیات کی فراہمی، شفافیت اور مؤثر سروس ڈیلیوری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ضلعی و تحصیل افسران کے خصوصی اجلاس سے خطاب…

بہاولنگر میں اینٹی سموگ گن کا افتتاح، فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز

بہاولنگر : ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق سموگ کے خاتمے اور شہریوں کو صاف، صحت مند ماحول کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے میں بہاولنگر…

کپاس کی فصل پر سفید مکھی اور سبز تیلہ کے حملے کا خدشہ، کاشتکار بروقت تدارک کریں: ڈائریکٹر زراعت

بہاولنگر: ڈائریکٹر زراعت (توسیع) بہاولپور ڈویژن محمد جمیل غوری نے کاشتکاروں پر زور دیا ہے کہ وہ کپاس کی فصل کی مسلسل نگرانی کریں اور جڑی بوٹیوں، سفید مکھی، سبز تیلہ اور دیگر نقصان دہ کیڑوں کے بروقت تدارک کو یقینی بنائیں تاکہ بہتر پیداوار…

 مون سون سیزن اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں ڈرینوں، برساتی نالوں اور نکاسی آب کے…

چشتیاں (نمائندہ خصوصی): وزیراعلیٰ پنجاب کی انسپیکشن ٹیم کے رکن ثاقب علی عطیل نے ہدایت کی ہے کہ مون سون سیزن اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں ڈرینوں، برساتی نالوں اور نکاسی آب کے نظام کو مکمل طور پر فعال رکھا…