براؤزنگ زمرہ

سندھ

sindh

کراچی کی سڑکیں کھنڈر بن گئیں، شہری اداروں نے ایس ایس جی سی سے اربوں ہڑپ کر لیے

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا دعویٰ ہے کہ اس نے کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی)، ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز اور کنٹونمنٹ بورڈز کو زیرِ زمین لائنیں بچھانے کے لیے 11 ارب 90 کروڑ روپے پیشگی ادا کیے ہیں، لیکن اس کے

کراچی کو دنیا کے ناقابل ِ رہائش ترین شہروں کی فہرست میں شامل کر دیا گیا

کراچی میں تعلیم، صحت، ثقافت کے علاوہ اِس کے بنیادی ڈھانچے اور استحکام سے متعلق اداروں کی کارکردگی انتہائی ناقص ہے۔ بین الاقوامی جریدے "دی اکانو مسٹ" کے عالمی سروے میں ظاہر ہواکہ کراچی میں تعلیم، صحت، ثقافت کے علاوہ اِس کے بنیادی ڈھانچے

جماعت اسلامی نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں جماعت اسلامی کے اپوزیشن لیڈر ایڈووکیٹ سیف الدین اور جماعت اسلامی کے منتخب 9 ٹاؤن چیئرمینوں نے بلدیاتی اداروں کو اختیارات، منصوبہ بندی، انفراسٹرکچر اور ترقیاتی کاموں کی منتقلی کے

پانی و نکاسی آب کے پمپنگ اسٹیشنز پر لوڈشیڈنگ ناقابل قبول، لیاری کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی:…

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ اسمبلی میں صوبائی وزیر بلدیات وزیر سعید غنی نے ایک توجہ دلاوٗ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانی و نکاسی آب کے مخصوص پمپنگ اسٹیشنز کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ رکھا جانا چاہیے، کیونکہ یہ عوامی سہولیات سے متعلق

کراچی میں پولیس گردی کب بند ہوگی؟پریڈی تھانے میں جانحق تاجر کے بھائی کے پولیس پر سنگین الزامات

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) پریڈی تھانے کے لاک اپ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والے تاجر وقاص کو مقامی قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔مقتول کی نماز جنازہ نارتھ ناظم آباد حسین ڈی سلوا میں باغ بتول

سندھ بھر میں بدامنی کیخلاف جماعت اسلامی کی تحریک کا اعلان

سکھر (نمائندہ مقامی حکومت) سکھر و لاڑکانہ ڈویژن میں بڑھتی ہوئی بدامنی، قبائلی تنازعات کی بھڑکتی آگ، کچے میں ڈاکو راج، اغوا برائے تاوان، اسٹریٹ کرائم، قتل و غارت کی روک تھام کے لئے جماعت اسلامی سندھ کے زیر اہتمام سکھر کے مقامی ہوٹل میں آل

ہماری بھرپور کوشش ہونی چاہیے کہ عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے:وزیر بلدیات سندھ…

صوبائی وزیر کے ہمراہ ٹائون چیئرمین چنیسر ٹائون فرحان غنی، میونسپل کمیشنر اقرار جلبانی، لیبر کونسلر قمر احمد، ایس ای واٹر بورڈ اعجاز احمد، ایکس ای این ارشد اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔صوبائی وزیر کو بتایا گیا کہ مذکورہ 24 انچ کی

فٹ پاتھوں، سروس روڈز، گرین بیلٹس، واک ویز اور گلیوں سے تجاوزات کا خاتمہ کر کے کراچی کی خوبصورتی کا…

انتظامیہ، بلدیاتی اداروں، ڈیولپمنٹ اتھارٹیز اور پولیس کو ہدایات بحیثیت سندھ حکومت بلدیاتی اداروں کو مضبوط کر رہے ہیں تاکہ اس شہر کو خوبصورت بنایا جا سکے لیکن متعلقہ حکام کی پشت پناہی حکومت کی تمام کاوشوں کو ملیہ ملیٹ کرنے کیلئے اپنے

شہری یونین کمیٹیوں کا ماہانہ فنڈ 5 لاکھ سے بڑھا کر10 لاکھ روپے اور دیہی یوسیز کو بھی10 لاکھ روپے…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے بلدیاتی اداروں کو مستحکم کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا ہے،کراچی سمیت سندھ بھر کی ٹاؤن کونسل میں موجود فنڈز کے شارٹ فال کو ختم کرینگے،بلدیاتی ملازمین کی تنخواہوں

محکمہ خزانہ سندھ کے کرپٹ افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز

کراچی: محکمہ خزانہ سندھ کے کرپٹ افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ محکمہ خزانہ سندھ کے جیکب آباد اور کشمور کی ضلعی خزانہ دفاتر میں کروڑوں روپوں کی کرپشن کا انکشاف ہوا، جس پر محکمہ خزانہ سندھ نے معاملے کا نوٹس