کراچی میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ کی پُراسرار موت
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال کے بنگلے میں کام کرنے والی 16 سالہ گھریلو ملازمہ کی پُراسرار موت ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں گلشن اقبال کےعلاقے میں گھریلو ملازمہ کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں وہ دوران علاج!-->!-->!-->…