گجرات کا سیوریج بحران: 40 سالہ ناکامی، حالیہ سیلاب نے پول کھول دیا
گجرات: گزشتہ چار دہائیوں سے گجرات کے عوام کو ایک ہی وعدہ سننے کو مل رہا ہے: "سیوریج کا نظام ٹھیک ہو جائے گا، فنڈز مختص کر دیے گئے ہیں، جلد ریلیف ملے گا۔" لیکن حقیقت یہ ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرامز، غیر ملکی فنڈڈ اسکیموں اور!-->…