پنجاب حکومت اور ترکی کا سیاحت، آثارِ قدیمہ اور میوزیم ڈویلپمنٹ میں اشتراک پر اتفاق
لاہور: پنجاب اور ترک حکومتوں نے سیاحت، آثارِ قدیمہ اور میوزیم کے شعبوں میں مشترکہ منصوبے شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ ثقافتی سفارتکاری، باہمی سیکھنے اور دوستی کے نئے راستے کھل سکیں۔
یہ اتفاق پنجاب کے سیکرٹری سیاحت ڈاکٹر!-->!-->!-->…