پنجاب میں گندم کا پیداواری ہدف 22ملین ٹن مقرر کیا گیا,کاشتکاروں کو گندم کی منظورشدہ اقسام کے 10لاکھ…
فیصل آباد(نمائندہ مقامی حکومت)صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی نے کہا ہے کہ پنجاب میں گندم کی فی ایکڑ اوسط پیداوار میں ڈیڑھ من اضافہ ہوا ہے جسے اگلے سال حکومت کے انقلابی اقدامات کے ذریعے تین من فی ایکڑ اضافہ تک لایا جائیگا جس!-->!-->!-->…