براؤزنگ زمرہ

اہم خبریں

latest news

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ قوانین میں اصلاحات کے لئے کمیٹی کا…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر سندھ میں بلدیاتی نظام اور بلدیاتی قوانین میں اصلاحات کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس اج وزیر بلدیات، دیہی ترقی اور پبلک

کراچی کو میگا سٹی کا درجہ اور بااختیار شہری حکومت دی جائے،مئیر کا انتخاب براہ راست اور متناسب…

وزیر بلدیات کی جانب سے رابطے کے بعد ہم نے بلدیاتی ایکٹ میں ترامیم کے سلسلے میں تجاویز چیف منسٹر کو ارسال کردی ہیں کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ قیمتوں میں بار بار اضافہ کر کے عوام پر

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے امور سے متعلق عدالتی احکامات پر مکمل طور پر عملدرآمد کیا جائےگا:…

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت ) ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے امور سے متعلق عدالتی احکامات پر مکمل طور پر عملدرآمد کیا جائے گا، مشیر مالیات کے ایم سی کی

ڈسکہ ضمنی الیکشن آزاد، صاف اور شفاف ماحول میں نہیں ہوئے:الیکشن کمیشن آف پاکستان

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ڈسکہ الیکشن سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی گئی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز محمد اقبال نے الیکشن عمل میں ہیرا پھیری کے لیے اجلاسوں میں شرکت کی۔تحقیقاتی

ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو اب پنشن نہیں ملے گی

سرکاری ملازمین کی پنشن حکومت پربوجھ بننے لگی ۔پنجاب حکومت اب پنشن فری نوکریاں دے گی۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے پنشن اصلاحات پر مزید ورکنگ شروع کردی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزادر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں جہاں دیگر مالیاتی پالیسیوں بارے

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم (EFOAS) لاگو کرنے کے لئے پیش رفت جاری

ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)محکمہ زراعت نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے طرف سے بنائے گئے ای فائلنگ سسٹم کو مزید موثر بنانے کی سفارشات تیار کر لی ہیں۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی صدارت میں سول سیکرٹریٹ میں ای

ملک بھر میں اب تک 10 کروڑ 58 لاکھ 81 ہزار 931 کورونا ویکسین کی ڈوز لگائی جا چکی ہیں:نیشنل کمانڈ اینڈ…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 9 لاکھ 70 ہزار 367 کورونا ویکسین لگائی گئیں۔واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا

صدرعارف علوی، اسپیکراسد قیصر سے پاک آسٹریلین فرینڈشپ کےصدر ارشدنسیم بٹ کی ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی،اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سےپاک آسٹریلین فرینڈشپ کےصدر ارشدنسیم بٹ کی سربراہی میں اوورسیز پاکستانی رہنماوں کےایک وفدنے ملاقات کی۔جس میں صدرمملکت ڈاکٹر عارف…

مفتی منیب الرحمان نے کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کی گارنٹی لے لی

سابق چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کالعدم تنظیم کی گارنٹی لے لی۔ تفصیلات کے مطابق خبر ایجنسی نے بتایا کہ سابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے حکومت کو گارنٹی دی ہے کہ آئندہ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی تشدد کا راستہ

حکومت نے چئیرمین نیب کو ہٹانے کا اختیارسپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے کر صدر مملکت کو دے دیا

وفاقی حکومت نے چئیرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار سپریم جوڈیشل کونسل سے واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب آرڈیننس میں دوبارہ ترمیم کے بعد وفاقی حکومت نے نیا آرڈیننس جاری کر دیا۔صدر پاکستان کی منظوری کے بعد تیسرا نیب ترمیمی