کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں اصلاحات کے عمل کے تحت نئی بھرتیاں
کراچی: کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے اپنے جاری ادارہ جاتی اصلاحاتی عمل کے تحت مختلف آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کیا ہے، جن کا مقصد ادارے کی انتظامی کارکردگی، شفافیت اور عوامی خدمات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ ادارے نے کہا ہے کہ!-->…