عوامی فنڈز کے غلط استعمال پر احتساب ہوگا: پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی سندھ اسمبلی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا بلدیاتی اداروں کو انتباہ
کراچی: سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے پیر کو صوبے کے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی اور مالی انتظامات پر سوالات اٹھاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹیکس کے پیسے عوامی فلاح پر!-->!-->!-->…