سندھ میں ڈینگی کیسز میں خطرناک اضافہ، محکمہ صحت کی رپورٹ پر شکوک
حیدرآباد: صوبہ سندھ میں ڈینگی کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، تاہم صوبائی حکومت صورتحال کی سنگینی کو کم ظاہر کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے پہلے 20 دنوں میں صوبے بھر میں صرف!-->…