شہری سندھ کے مستقبل پر نئی سیاسی محاذ آرائی
راچی — متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی سینئر قیادت نے اندرونی اختلافات کی خبروں کے باوجود اتوار کو عارضی مرکز پر مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں کے قیام کے خلاف منظور کی گئی قرارداد کو وفاق پر حملہ اور آئین کے منافی!-->…