الیکشن کمیشن: بلدیاتی انتخابات، سندھ کے تحفظات سماعت کے لیے مقرر
بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق سندھ کے تحفظات پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اس کیس کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات!-->…