براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

چشتیاں: تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام

چشتیاں (ممتاز انجم) مقامی پولیس کی جرائم پہ قابو پانے کی ناقص حکمت عملی کی ایک تصویر تھانہ سٹی اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکو بے لگام ۔ چشتیاں شہر کے نواح میں چک پندرہ والے روڈ پر ایک اور ڈکیتی کی واردات مبینہ ذرائع سے معلوم ہوا کہ نقاب پوش

ضلع بہاولنگر میں چوری ڈکیتی کی واردتوں اور جرائم کی بھر مار

چشتیاں (ممتاز انجم) چشتیاں وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی پنجاب کے جرائم کنٹرول کرنے کے واضح احکامات کے باوجود سرکل چشتیاں میں موثر گشت اور افسران کی عدم توجہی کی وجہ سے چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی شہریوں اور سماجی حلقوں نے اپیل کی

چنیوٹ: چار پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد پر اغوا اور بھتہ خوری کا مقدمہ درج

چنیوٹ: بھوانہ پولیس نے سات ملزمان، جن میں چار پولیس کانسٹیبل بھی شامل ہیں، کے خلاف ایک تاجر کو اغوا کرنے، اس کے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے اور 4 لاکھ 80 ہزار روپے وصول کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق مدعی

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی اسمگلر ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی: تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی منشیات اسمگلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے 10 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی۔ حکام کے مطابق نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران لیڈی اسمگلر بسمین

سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسا دیکر خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

لاہور: سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسا دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ شادمان ٹاؤن پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے زیادتی کرنے والے ملزم کو ضلع گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔ ملزم شہروز کا خاتون

راولپنڈی؛ ویمن تھانے میں خواتین افسران کے ایک دوسرے پر الزامات

راولپنڈی کے تھانے بھی محفوظ نہیں رہے ۔ محرر نے تھانہ ویمن میں خود ایس ایچ او پر چوری و عملے کو بلیک میل کرنے کا الزام عائد کردیا اور سنگین الزام پر مبنی رپورٹ لکھ دی۔ تھانہ ویمن میں رپورٹ لیڈی کانسٹیبل انیتا نسیم کی اطلاع پر درج کی گئی

آئی جی سندھ نے مفرور واشتہاری ملزمان کی عدم گرفتاری پر افسران کو لتاڑ دیا

کراچی: آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے صوبے بھر میں 50 ہزار سے زائد اشتہاری و مفرور ملزمان کی گرفتاری میں ناکامی پر ڈی آئی جیز اور ایس ایس پیز کو لتاڑ دیا۔ آئی جی سندھ  کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کی اندورونی کہانی سامنے آگئی

شمالی وزیرستان میں چیکنگ ٹیم پرخودکش حملہ، 2 افراد جاں بحق

پشاور: شمالی وزیرستان میں چیکنگ ٹیم پر خودکش حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق شمالی وزیرستان کے گاؤں خدکی میں چیکنگ ٹٰیم پر خود کش حملہ کیا گیا۔ خود کش دھماکے میں راہ گیر مایں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ فورسز نے ناکہ

ملیر صالح محمد گوٹھ میں منگل بازار لگانے کے تنازع پرجھگڑے کےد وران فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق

راچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر صالح محمد گوٹھ میں منگل بازار لگانے کے تنازع پرجھگڑے کےد وران فائرنگ سے 24 سالہ شاہنواز اور 26 سالہ عزی موقع پر ہی جاں بحق جبکہ لعل بی بی زوجہ خیر محمد ، اختر ولد رحیم اور ریاض ولد شوکت زخمی ہوگئے ، فائرنگ سے علاقے

پاکستان کو اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی جانب سے چوتھی متواتر رپورٹ میں ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت) حکومت آئندہ اجلاس میں ان تجاویز کا جائزہ لے گی جس کے بعد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (ایچ آر سی) کو رپورٹ بھیجی جائے گی۔جنیوا میں قائم ہیومن رائٹس کونسل کے ورکنگ گروپ آن یونیورسل پیریڈک ریویو کی جانب