براؤزنگ زمرہ

تحفظِ عامہ

Public Safety

زخمی شخص کی میڈیکو لیگل رپورٹ دینے کے عوض رشوت لیتے ھوئے تحصیل ہسپتال چشتیاں کا ملازم رنگےہاتھوں…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) محکمہ اینٹی کرپشن بہاولنگر کےحکام نےزخمی شخص کا میڈیکل رزلٹ لیکردینے کےعوض15ہزارروپئے رشوت لیتےہوئے تحصیل ہسپتال چشتیاں کے ڈسپنسر عدیل اشرف کورنگےہاتھوں گرفتار کرکے رشوت کےنشان زدہ نوٹ برآمدکرلئے. تفصیلات

حیدرآباد میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 12 پولیس افسروں اوراہلکاروں کوبرطرف کردیا گی

حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت) ترجمان حیدرآباد پولیس کا کہنا ہے کہ برطرف افسران میں 3 سب انسپکٹر، 7 ہیڈ کانسٹیبل اور 2 دو کانسٹیبل شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ برطرف افسران کے خلاف سنگین نوعیت کی شکایتیں تھی۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ

خودمختار بلدیاتی اداروں سے جرائم میں کمی ممکن:پرویز الٰہی

سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے کہاہے کہ بلدیاتی نظام مزید منظم بنانے کیلئے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کی جائے ۔پرویز الٰہی سے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مسلم لیگ مہرین ملک آدم نے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی ۔ پرویز الٰہی کا کہناتھا بلدیاتی

عید کے نئے کپڑے مانگنے پر باپ نے 4 بچے نہر میں پھینک دیئے‎

مانانوالہ(آن لائن) غربت سے تنگ سنگدل باپ نے دلبرداشتہ ہو کر عید کے کپڑے لیکر دینے کے بہانے 4 معصوم کمسن بچوں کو مانانوالہ شیخوپورہ جی ٹی روڈ پر کیو بی لنک نہر بھکھی میں پھینکنے کا انکشاف کر لیا پولیس نے سنگدل باپ کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات…

پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی) پنجاب حکومت نے بھی وفاقی حکومت کے طرز پر عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر 10سے 15مئی تک تعطیلات ہوں گی ۔8اور9مئی کو معمول کی تعطیلات جبکہ 16مئی کو اتوار کی چھٹی کے ساتھ…

بنگلہ دیش کا اِقتصادی ترقی میں پاکستان پر سبقت کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش نے پاکستان سے علیحدگی کے 50سال پورے ہونے پر میڈیا میں پاکستان کے ساتھ اپنا تقابلی جائزہ پیش کیا ہے جس کے مطابق معیشت کے تمام شعبوں میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد…