جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ دن بدن ترقی کی منازل طے کررہا ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری
ملتان(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر کی جانب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے ٹرانسفر ہونیوالے ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز کے اعزاز میں الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔یہ تقریب ٹرانسفر ہونیوالے سیکرٹریز عثمان علی خان،!-->…