براؤزنگ زمرہ

قومی

National

حکومت سندھ کی جانب سے متوسط اور غریب طبقے کے لیے بنایا جانے والا رہائشی منصوبہ 13 سال بعدبھی مکمل نہ…

شہریوں کےاربوں روپے پھنس گئے،اپنا گھرکا خواب لیےشہری دنیا سے چلے گئے،لیکن قبضہ ملا نہ ہی مالکانہ حقوق مل سکے۔ حیدرآباد(نمائندہ مقامی حکومت)بلند و بالا عمارتیں، سکڑتی سڑکیں، تجاوزات کی بھرمار اور فلیٹوں کاجال، یہ ہے سندھ کے دوسرے بڑے شہر

یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔پیٹرول 137روپے 79…

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 49 پیسے بڑھا دی گئی ہے جس کے بعد ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 137روپے 79

سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ پر 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی (نمائندہ مقامی حکومت) سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ پر 19 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ، چیف سیکریٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پاکستان بھر میں جشن ولادت رسول ﷺ 12 ربیع الاوّل بروز منگل 19 اکتوبر کو عقیدت

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 1 روپے 68 پیسے اضافہ کر دیا۔

اسلام آباد(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کےذریعے بجلی مہنگی کرنےکی منظوری دیدی ہےواضح رہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت توانائی کی جانب سے بھجوائی گئی تھی۔دوسری جانب کل سے ملک میں پیٹرولیم

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور پنجاب کابینہ نےمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جاوید اقبال بخاری کے مطابق وزیر اعلیٰ اور صوبائی کابینہ نےمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں گریس مارکس سے متعلق سمری کی منظوری دے دی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے محکمہ ہائر

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا قیدیوں اور جیل عملے کیلئے 5ارب50کروڑ روپے کے خصوصی پریزن پیکیج کا اعلان

1894کے 127سالہ پرانے جیل قوانین، قواعد اور روایات کو تبدیل کیا جائیگا، قیدیوں کیلئے انسانی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائیگاعید میلادالنبیؐ کی مناسبت سے قیدیوں کی سزامیں 60 یوم کی عام معافی کا اعلان، لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)کوٹ لکھپت

ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے کراچی کیلئے دودھ کی فی لیٹر قیمت کا نیا تخمینہ جاری کردیا ہے، کراچی…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس سلسلے میں ایسوسی ایشن کی جانب سے سیکریٹری لائیو اسٹاک کو دودھ کی قیمتوں پر نظرثانی کیلئے خط لکھ دیا گیا ہے۔صدر ایسوسی ایشن شاکر عمر گجر کے مطابق کمشنر کراچی اس حوالے سے نیا

لاہور ہائی کورٹ نے چکن کے یکساں ریٹس مقررنہ کرنےکےخلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر متعلقہ حکام…

لاہور( نمائندہ مقامی حکومت)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقامی وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی.درخواست گزار وکیل کے مطابق شہر میں مختلف مقامات پر مرغی کے گوشت کی قیمت مختلف ہے۔درخواست گزار وکیل کا کہنا ہے کہ

کراچی میں انٹرا سٹی بس منصوبہ جلد شروع کیا جائے گا،محکمہ ٹرانسپورٹ پہلے مرحلے میں کراچی کے سات روٹس…

کراچی(نمائندہ مقامی حکومت) صوبائی وزیر اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ ترکی کی کمپنی کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے پر کام کرے گی، محکمہ ٹرانسپورٹ کو انٹرا سٹی بس منصوبے کے لئے فنڈز مل گئے ہیں۔وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے مزید کہا کہ 250 ڈیزل

پنجاب کےصوبائی سیکرٹریز کو دن میں 1گھنٹہ دفاتر کے دروازے کھلے رکھنے کا حکم۔دن ساڑھے 10بجے…

لاہور(نمائندہ مقامی حکومت)ذرائع سیکرٹریٹ کےمطابق تمام صوبائی سیکرٹریز اپنےشیڈول میں ایک گھنٹہ عوام کے لیے مختص کریں، عوام کے لئے مختص وقت کے دوران آفیسرز کوئی میٹنگ نہ رکھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹریز عوام کے مسائل فوری حل کرانے میں مثبت