سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کڈنی ہل پارک میں مسجد کی تعمیر کا دیا گیا لائسنس منسوخ کردیا، ریمارکس…
کراچی(نمائندہ مقامی حکومت)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں بینچ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہل پارک کی زمین پر تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت کی، کمشنر کراچی سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے سماعت میں استفسار!-->…