لاہور 2اضلاع میں تقسیم، مری اور تو نسہ کو بھی ضلع بنانے کی منظوری دیدی: وزیراعلیٰ بزدار
لاہور( نمائندہ مقامی حکومت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے ،راولپنڈی میں دو نئی تحصیلیں ،مری اور تونسہ تحصیلوں کو ضلع بنانے کی اصولی منظوری دے دی،وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ کوئی غلط کام کیا ہے تو نیب کا سامنا!-->…