ہمیں تمام فارمیٹس میں مستقل مزاجی دکھانا ہوگی، بابر اعظم
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمیں تمام فارمیٹس میں مستقل مزاجی دکھانا ہوگی۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بیان میں کہا کہ پچھلے 12 ماہ کے دوران ٹیسٹ میچز کے نتائج ہمارے حق میں نہیں رہے تاہم!-->!-->!-->…